فیسبک کونٹینٹ مونی ٹائزیشن کا ٹول لینے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کا پیج کسی ایسے ملک کی آئی ڈی سے مینج ہو رہا ہو جس میں فیسبک مونی ٹائزیشن دیتا ہو۔ بدقسمتی سے پاکستان میں فیسبک مونی ٹائزیشن نہیں دیتا۔ اسکا ایک حل ہے کہ آپ پاکستان میں رہتے ہوئے اپنی لوکیشن کو چینج کر کے آئی ڈی بنائیں اور اس آئی ڈی پر اپنے پیج چلائیں۔ لیکن یہ سب کام بغیر پیڈ وی پی این کے نہیں ہوتا۔ اور پیڈ وی پی این کی آٹھ ہزار سے دس ہزار سالانہ سبسکرپشن ہوتی ہے۔ اکثر لوگ اسی وجہ سے اس کام کو سٹارٹ ہی نہیں کر پاتے۔
لیکن اب آپ کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ہم اس کورس میں ان سارے مسائل کا حل لے کر آئے ہیں۔ نہ تو پیڈ وی پی این کا جھنجھٹ ہو گا نہ ہی کسی اضافی خرچے کی ٹینشن۔
مزے کی بات یہ ہے کہ آپ ہمارے طریقہ کار کو یوز کرتے ہوئے بیک وقت آپ ٹک ٹاک مونی ٹائزیشن پر بھی کام کر سکتے ہیں۔ ٹک ٹاک کا پراپر ویری فائیڈ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں جسکا کونٹینٹ بھی باہر کی لوکیشن ہر سجسٹ ہوگا۔ نارملی جو ٹک ٹاک اکاؤنٹ ملتے ہیں اس میں پاکستانی کری ایٹرز کا کونٹینٹ دکھنا شروع ہوجاتا ہے اور ہمارا کونٹینٹ بھی یہیں سجسٹ ہوتا ہے۔ اس مسئلے کا سامنا بھی آپکو نہیں کرنا پڑے گا۔
کورس کے بعد آپکو وہ تمام بیسک چیزیں بھی کلیئر ہو جائیں گی جو عموماً ہر بندے کے ذہن میں ہوتی ہیں۔ تمام ضروری ٹولز بھی فری دیے جائیں گے۔ کورس کی فیس کے علاوہ آپکا کوئی اضافی خرچ نہیں ہوگا۔ نہ ہی کوئی وی پی این وغیرہ بائے کرنا پڑے گا۔
اس کورس کی فیس لمیٹڈ ٹائم کیلئے ایک آئی ڈی کی قیمت کے برابر ہے۔ جلد ہی ہم اس فیس کو بڑھا دیں گے۔ لیکن جب تک فیس کم ہے اسکا فائدہ اٹھائیں۔
نوٹ: آپ کے پاس ایک عدد اضافی اینڈروئیڈ موبائل ہونا ضروری ہے۔